How to Make Research Project B ed 8613 Free 

میرے بلاگ میں خوش آمدید

اس پوسٹ پر میں نے آپ کو بتایا ہے کہ 8613 کا پراجیکٹ کیسے بنانا ہے بالکل مفت ویسے اگر اس کی قیمت کی بات کی جائے تو تین ہزار روپیہ جو لوگ بنا رہے ہیں وہ لیتے ہیں لیکن میں نے آپ کو بالکل مفت بنانا سکھایا ہے۔

پروجیکٹ کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے پھر اپنارولنمبر پھر  تھیم لکھنا ہے پھر اپنا سب تھیم لکھنا ہے پھر اپنا ٹاپک بنانا ہے اور اپنے ٹیوٹر کو سینڈ کر دینا ہے ٹیوٹر جیسے ہی اپروو کرے گا تو آپ نے مینول ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اپنے ٹوپک کے مطابق اس میں مینول کے 13 سوالات کا جواب دینا ہے اور جوابات کو مائکروسافٹ ورڈ میں پی ڈی ایف بنا لینا ہے۔

جیسا کہ ویڈیو میں میں نے بتایا تھا اگر ویڈیو نہیں دیکھی تو ویڈیو دیکھ لیں۔

پھر آپ نے ان سوالوں کو اپنے ٹیوٹر کو سینڈ کرنا ہے اس کے بعد وہ ٹیوٹر ان جوابات کو اپروو کرے گا کہ آپ نے جوابات سہی لکھے ہیں یا نہیں اگر کوئی غلطی ہوگی تو وہ بتا دے گا اور اسے صحیح کرنے کو کہے گا پھر آپ اس غلطی کو صحیح کریں گے اور دوبارہ سے اسے سینڈ کریں گے تو وہ آپ کے جوابات کو اپروو کرے گا اب آپ کے جوابات بھی پروف ہو گئے تو اب آپ نے اگلے سٹیپ کی طرف  بڑھنا ہے آپ نے اس مینول کے 13 سوالات اور جو خالی جگہ ہے سب کا پرنٹ نکلوانا ہےیعنی 32 صفحات کا ۔ اس کے بعد آپ نے اس میں وہ 13 جواب لکھنے ہیں اور پھر سے اپنے موبائل میں ان کی تصاویر لینی ہے اور ان کا پھر ایک پی ڈی ایف بنانا ہے پی ڈی ایف بنا کے اسے  ایل ایم ایس پہ اپلوڈ کرنا ہے۔

ابھی ایل ایم ایس پہ اپلوڈ کا آپشن آن نہیں ہوا ہے جیسے ہی آن ہوگا میں اپنی واٹس ایپ کی کمیونٹی میں بتا دوں گا میری کمیونٹی جوائن کر لیں۔

WhatsApp Community Link : Click Here to Join

Download Manual

Download Command File

آپ کو یہاں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا تاکہ آپ کی ڈاؤن لوڈ لنک بنائی جا سکے

Popup Iframe Example
You have to wait 60 seconds.